اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.80 قیمت فروخت : 39.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 328.89 قیمت فروخت : 329.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.81 قیمت فروخت : 185.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.22 قیمت فروخت : 203.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451900 دس گرام : 387400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414239 دس گرام : 355114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6660 دس گرام : 5716
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء: قومی ٹیم بنگلورو سے چنئی پہنچ گئی

21 Oct 2023
21 Oct 2023

(لاہور نیوز) بھارت میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء میں شریک قومی ٹیم اپنے اگلے میچ کے لیے بنگلورو سے چنئی پہنچ گئی۔

پاکستانی ٹیم چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے بنگلوروسے چنئی پہنچی، قومی ٹیم اتوار کو دوپہر کے وقت ٹریننگ کرے گی۔پاکستان اور افغانستان کے درمیان ورلڈ کپ کا 22واں میچ 23 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے