اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نوازشریف کی وطن واپسی،عمر اکمل نے پیغام جاری کردیا

21 Oct 2023
21 Oct 2023

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹر عمر اکمل نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی 4 سال بعد وطن واپسی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

تفصیلات کےمطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں عمر اکمل نے وطن واپسی پر نواز شریف کو خوش آمدید کہا اور انہیں اپنا حقیقی لیڈر قرار دیا۔عمر اکمل نے اپنے بیان میں کہا کہ آپ کی آمد خوشیاں لے کر آئے گی۔کرکٹر  نے مزید لکھا کہ ایماندار اور حقیقی لیڈر ملک میں واپس آگیا ہے اور ہم اچھے کیلئے پرامید ہیں۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے