اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

’’مجھے پاکستانی نہ کہو‘‘ وقار یونس کے عجیب بیان پر سخت تنقید

21 Oct 2023
21 Oct 2023

(ویب ڈیسک) آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جمعہ کو ہونے والے میچ کے دوران سابق پاکستانی کپتان وقار یونس کے عجیب بیان 'مجھے پاکستانی مت کہو' پر سخت تنقید کی جا رہی ہے ۔

وقار یونس نے پاک آسٹریلیا میچ کے بعد ٹی وی پرمزاحیہ انداز میں تبصرہ کیا۔

سابق پاکستانی کپتان ورلڈ کپ کے لیے آفیشل براڈ کاسٹرز کے ساتھ منسلک ہیں، اس کے علاوہ وہ ورلڈ کپ کمنٹری پینل میں بھی شامل ہیں۔

وقار یونس نے آفیشل براڈ کاسٹرز کے پوسٹ میچ شو میں سابق آسٹریلوی کرکٹر شین واٹسن اورسابق کپتان ایرون فنچ کے ساتھ تبصرہ کیا۔

تبصرہ کرتے ہوئے وقار یونس نے کہا کہ 'میں آدھا آسٹریلین ہوں مجھے صرف پاکستانی مت پکارو'۔

خیال رہے کہ وقار یونس کی اہلیہ ڈاکٹر فریال آسٹریلین شہری ہیں اور وقار  فیملی کے ہمراہ عرصہ دراز سے سڈنی میں مقیم ہیں۔

وقار یونس کا کمنٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس پرسوشل میڈیا صارفین سابق کپتان کو تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے