اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈکپ: جنوبی افریقا کی انگلینڈ کیخلاف تیسری وکٹ گرگئی

21 Oct 2023
21 Oct 2023

(لاہور نیوز) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے 20 ویں میچ میں جنوبی افریقا کی انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔

دونوں ٹیمیں بھارت کے وانکھیڈے کرکٹ سٹیڈیم میں مد مقابل ہیں، جنوبی افریقا کی پہلی وکٹ پہلے اوور میں 4 رنز پر گری، کوئنٹن ڈی کوک ریس ٹاپلی کی گیند پر پویلین لوٹے۔

جنوبی افریقا کو دوسرا نقصان وین ڈرڈوسن کی صورت میں اٹھانا پڑا وہ 61 گیندوں پر 60 رنز بنا کر کیچ آؤٹ ہو گئے ۔ بعدازاں ریزا ہینڈرکس بھی 85 رنز کی اننگز کھیل کر پویلین لوٹ گئے۔

واضح رہے کہ ایونٹ میں اب تک انگلینڈ کی ٹیم اپنے 3 میچز میں سے 2 میں ناکام رہی جبکہ ایک جیتنے میں کامیاب ہوئی ہے جبکہ جنوبی افریقہ 2 میچز جیت چکی جبکہ ایک میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے