اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

خبردار!پاکستان زندہ باد کا نعرہ نہیں لگانا،پاک آسٹریلیا میچ میں بھارتی اہلکار اور پاکستانی شہری میں تکرار

20 Oct 2023
20 Oct 2023

(ویب ڈیسک)بھارت میں جاری پاک آسٹریلیا کے ورلڈکپ میچ کے دوران بھارتی پولیس اہلکار نے سٹیڈیم میں موجود پاکستانی شہری کو 'پاکستان زندہ باد ' کہنے سے روک دیا۔

بظاہر بنگلورو کے چنا سوامی سٹیڈیم میں آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان میچ میں سٹیڈیم میں موجود بھارتی پولیس کے ایک اہلکار نے پاکستان کی شرٹ زیب تن کیے ہوئے فین کو پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے سے منع کردیا۔

واقعہ کی ویڈیو  پاکستانی اداکار اور یوٹیوبر ارسلان نصیر  نے سوشل میڈیا پر شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بھارتی پولیس اہلکار پاکستانی فین سے بحث کر رہا ہے اور اسے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے سے روک رہا ہے۔

پاکستانی فین نے پولیس اہلکار سے کہا کہ میچ چل رہا ہے، ہم  پاکستان سے آئے ہیں اور پاکستان زندہ باد کے نعرے نہیں لگائیں گے تو کیا بولیں گے۔

ارسلان نصیر نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ' اچھا ایسے چلتی ہے دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت؟ 'زبردست شو انڈیا!

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے