اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شاہین آفریدی کی باولنگ لائن میں کس چیز کی کمی ہے؟فاسٹ باولر کا حیران کن اعتراف

20 Oct 2023
20 Oct 2023

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری لائن ولینتھ اچھی نہیں ہورہی۔

تفصیلات کےمطابق اپنے ایک بیان میں شاہین آفرید ی کااپنی باولنگ پرفارمنس پر بات کرتے ہوئے  کہنا تھا  کہ جیسا کھیلتا آیا  ہوں ویسے ہی کھیل رہاہوں،کچھ الگ سے کرنے کی کوشش نہیں کی ، میری لائن و لینتھ اچھی نہیں ہورہی۔

انہوں نے کہا کہ کوشش ہوتی ہے جو ٹیم کی ڈیمانڈ ہو اس کے مطابق کھیلوں، انجریز کھیل کا حصہ ہیں  لیکن کوشش کررہاہوں اچھی کارکردگی دوں۔ بھارت کے خلاف میچ ایک میچ ہی تھا، ایک میچ سے ہم اوپر نیچے نہیں ہوتے، ہمارے پاس اس وقت بہترین باولرز ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے