اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شاہین 'بوم بوم آفریدی' کے نقش قدم پر،ورلڈ کپ میں سسر کا ریکارڈ برابر کردیا

20 Oct 2023
20 Oct 2023

(ویب ڈیسک) آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان کے فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی نے اپنے سسر اور سابق کپتان شاہد آفریدی کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے ان ہی کا ایک ریکارڈ برابر کر دیا۔

تفصیلات کےمطابق آسٹریلیا نے ورلڈکپ میچ میں پاکستان کے خلاف رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا، کینگروز نے بابر اعظم کی دعوت پر بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 367 رنز بنائے۔آسٹریلیا کی جانب سے ڈیوڈ وارنر نے 163 اور مچل نے 121 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔

آسٹریلیا کے ٹاپ آرڈر کے آؤٹ ہوتے ہی پاکستانی باولرز نے کم بیک کیا، ایک وقت پر جو ٹوٹل 400 بنتا نظر آرہا تھا وہ مسلسل وکٹیں گرنے کی وجہ سے 367 پر رک گیا۔

پاکستان کی جانب سے شاہین آفریدی نے 10 اوورز میں 54 رنز دے کر 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔شاہین آفریدی ورلڈکپ ٹورنامنٹ میں 2  بار 5 وکٹیں لینے والے شاہد آفریدی کے بعد  پاکستان کے دوسرے باولر بن گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے