اپ ڈیٹس
  • 347.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

اساتذہ کا گرفتاریوں کے خلاف تعلیمی بائیکاٹ جاری رکھنے کا فیصلہ

20 Oct 2023
20 Oct 2023

(لاہور نیوز) اساتذہ نے گرفتاریوں کے خلاف تعلیمی بائیکاٹ جاری رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔

پنجاب ٹیچرز یونین اگلے ہفتے سے ایجوکیشنل کمپلیکس میں احتجاج کرے گی جہاں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے سربراہ کے خلاف احتجاج کیا جائے گا۔ سی ای او ایجوکیشن اتھارٹی پرویز اختر نے تعلیمی بائیکاٹ اور احتجاج پر ساڑھے تین سو سے زیادہ سکول سربراہ اور اساتذہ کو شو کاز جاری کیے تھے  اور اساتذہ کو ذاتی حیثیت میں طلب کیا تھا۔

اساتذہ کو 24 اور 25 اکتوبر کو ذاتی حیثیت میں پیش ہو کر جواب جمع کروانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے