اپ ڈیٹس
  • 347.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی طالبات نے ریلی نکالی

20 Oct 2023
20 Oct 2023

(لاہور نیوز) فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے اور اسرائیلی مظالم کے خلاف لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی طالبات نے واک کا اہتمام کیا۔

اسرائیلی جارحیت کے خلاف پاکستانی عوام اُٹھ کھڑے ہوئے۔ ملک بھر میں جگہ جگہ ریلیاں نکالی جا رہی ہیں۔ طلبہ اور اساتذہ بھی فلسطینی شہریوں کے حق میں باہر نکل آئے۔

لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں وائس چانسلر ڈاکٹر شگفتہ کی سرپرستی میں طالبات اور اساتذہ نے ریلی نکالی۔ طالبات نے فلسطین کی حمایت اور اسرائیل کے خلاف نعرے بازی کی۔

وائس چانسلر ڈاکٹر شگفتہ کا کہنا تھا اقوام متحدہ سمیت دنیا کو فوری جنگ بندی کروانی چائیے۔ اساتذہ کا کہنا تھا اسرائیل جس طرح نہتے مظلوم فلسطینیوں پر بارود برسا رہا ہے اس سے ہسپتال بھی محفوظ نہیں۔

لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی طالبات نے فلسطین کی آزادی کے حق میں پلے کارڈ بھی اٹھا رکھے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے