اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بابراعظم کے ساتھ ہمیشہ سے احترام کا رشتہ ہے: عماد وسیم

20 Oct 2023
20 Oct 2023

(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے ایک بار پھر کپتان بابراعظم سے متعلق لب کشائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ انکا بابراعظم کے ساتھ ہمیشہ سے احترام کا رشتہ ہے۔

ایک انٹرویو کے دوران ماضی میں ناخوشگوار تعلق کا ذکر کیے جانے پر آل راؤنڈر نے کہا کہ سوال پیچیدہ ہے مگر اس میں کوئی صداقت نہیں کہ ہمارے درمیان دشمنی ہے۔

یاد رہے کہ چند ماہ قبل ’’کرکٹ پاکستان‘‘ کو انٹرویو میں ہی عماد وسیم نے کہا تھا کہ ملک کے لیے کھیلتے ہوئے سب باتیں ایک طرف کردی جاتی ہیں، میرا اور بابراعظم کا ہمیشہ احترام کا رشتہ رہا ہے۔

اسی طرح کے باتیں قومی ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر اور محمد عامر کے تعلق کے بارے میں بھی کی جاتی رہی ہیں۔ پیسر نے اس حوالے سے سوال پر کہا کہ میں مکی آرتھر سے اب بھی رابطے میں رہتا ہوں، میرا کرکٹ سے ہٹ کر بھی ان کے ساتھ اچھا تعلق ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے