اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی ویمن کرکٹ ٹیم باہمی سیریز کیلئے بنگلا دیش روانہ ہو گئی

20 Oct 2023
20 Oct 2023

(لاہور نیوز) پاکستان کی ویمن کرکٹ ٹیم باہمی سیریز کھیلنے کیلئے بنگلا دیش روانہ ہو گئی، قومی ٹیم دبئی کے راستے سے بنگلا دیش پہنچے گی۔

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم دورہ بنگلہ دیش کیلئے ندا ڈار کی قیادت میں ہوٹل سے ائیرپورٹ کیلئے روانہ ہوئی، قومی ٹیم بنگلہ دیش کے دورے کے دوران 3 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے میچز کی سیریز کھیلے گی۔

قومی کرکٹ ٹیم بنگلا دیش میں 25 اکتوبر سے 10 نومبر تک قیام کرے گی، 25، 27 اور 29 اکتوبر کو 3 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز ہوں گے جبکہ ون ڈے میچز 4، 7 اور 10 نومبر کو کھیلے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے