اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایک تبدیلی کا امکان، قومی ٹیم نے آسٹریلیا کیخلاف حکمت عملی تیار کرلی

19 Oct 2023
19 Oct 2023

(لاہور نیوز) آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں اپنے چوتھے مقابلے کیلئے قومی ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف حکمت عملی تیار کرلی۔

ذرائع کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف میچ میں قومی ٹیم کی پلئینگ الیون کے حوالے سے اہم میٹنگ ختم ہوگئی،ذرائع کے مطابق آسٹریلیا کیخلاف میچ میں قومی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کو آرام کروائے جانے کا امکان ہے، شاداب خان کی جگہ اسامہ میر کو آسٹریلیا کے خلاف میچ میں شامل کیا جائے گا۔

کپتان اور ٹیم مینجمنٹ نے شاداب خان کو آوٹ آف فارم ہونے پر آرام کا مشورہ دیا، اسامہ میر کو شامل کرنے پر کپتان اور کوچنگ سٹاف نے اتفاق کیا، کپتان بابر اعظم ،امام الحق ، عبداللہ شفیق ، محمد رضوان ، سعود شکیل، افتخار احمد ، محمد نواز ،اسامہ میر ، حسن علی، حارث روف اور شاہین شاہ آفریدی پلئینگ الیون میں شامل ہونگے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے