اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

گوادر آف روڈ ریلی کا آغاز، پہلے مرحلے میں بائیک ریس کا انعقاد

19 Oct 2023
19 Oct 2023

(لاہور نیوز) گوادر ڈیویلپمنٹ اتھارٹی اور بلوچستان موٹر سپورٹس کے زیر اہتمام گوادر آف روڈ ریلی کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔

چیئرمین گوادر پورٹ اتھارٹی پسند خان بلیدی نے گوادر آف روڈ ریلی کے موٹر بائیک ریس کا افتتاح کیا،پہلے مرحلے میں موٹر بائیک ریس منعقد ہوئی، ریس میں 80 کے قریب مقامی بائیک ریسرز نے شرکت کی، دوسرے مرحلے میں آج ریسر کار شو اور رجسٹریشن کا عمل ہو گا۔

کوالیفائنگ راؤنڈ کے بعد 22 اکتوبر کو اختتامی موٹر کار ریس میں ملکی و غیر ملکی خواتین ریسرز شرکت کریں گی، گوادر آف روڈ ریلی کے انعقاد کے باعث ملک بھر سے ہزاروں سیاحوں کی آمد کی وجہ سے گوادر کی معاشی و سیاحتی سرگرمیوں کو تقویت ملے گی۔

چیئرمین گوادر پورٹ اتھارٹی پسند خان نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گوادر قدرتی حسن، ثقافتی اور سیاحتی لحاظ سے اہمیت کا حامل ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے