اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل حیدر حسین عہدے سے مستعفی

18 Oct 2023
18 Oct 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل حیدر حسین مستعفی ہوگئے۔

حیدر حسین نے اپنا استعفیٰ صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن بریگیڈیئر (ر) خالد سجاد کھوکھر کو بھیج دیا۔

 سیکرٹری جنرل ہاکی فیڈریشن حیدر حسین کا کہنا ہے کہ ذاتی وجوہات کی بنا پرعہدے سے مستعفی ہو رہا ہوں۔

دوسری جانب صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن خالد سجاد کھوکھر نے حیدر حسین کی جانب سے بھجوایا گیا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔

Haider Hussain

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے