اپ ڈیٹس
  • 347.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سرکاری سکولوں کی نجکاری، اساتذہ کا لاہور پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ

17 Oct 2023
17 Oct 2023

(لاہور نیوز) سرکاری سکولوں کی نجکاری سمیت دیگر معاملات پر اساتذہ نے لاہور پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔

سرکاری سکولوں کی نجکاری، نظر بندی اور فنانشنل رولز میں تبدیلی کے خلاف  پریس کلب کے باہر بڑی تعداد میں مرد و خواتین اساتذہ سراپا احتجاج بن گئے اور ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا کر خوب نعرے بازی کی۔

اساتذہ کا کہنا تھا کہ سکولوں کی نجکاری کو کسی صورت قبول نہیں، پنشن پر کٹ لگانا ظلم ہے۔

مذاکرات کیلئے آنے والے سی ای او ایجوکیشن پرویز اختر نے کہا کہ مل بیٹھ کر جلد مسئلہ کا حل نکالا جائے گا۔

اساتذہ کا مزید کہنا تھا کہ نگران حکومت اپنے مینڈیٹ سے تجاوز کر رہی ہے، اساتذہ کے فنانشنل رولز میں تبدیلی کو کسی صورت قبول نہیں کیا جائے گا۔  

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے