اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

صحافیوں کے ویزوں میں تاخیر، پی سی بی کا آئی سی سی سے پھر احتجاج

17 Oct 2023
17 Oct 2023

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ کیلئے صحافیوں اور شائقین کرکٹ کے ویزوں میں تاخیر پر آئی سی سی سے ایک بار پھر احتجاج کیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ اس سے پہلے بھی 2 بار بھارتی رویئے پر آئی سی سی کو خط لکھ چکا ہے، پی سی بی نے پاکستانی شائقین کے لئے ویزا پالیسی کی عدم موجودگی پر آئی سی سی سے ایک بار پھر باضابطہ احتجاج درج کرایا ہے۔

پی سی بی نے 14 اکتوبر 2023ء کو ہونے والے ہندوستان بمقابلہ پاکستان میچ کے دوران پاکستانی سکواڈ کو نشانہ بنانے والے نامناسب سلوک کے سلسلے میں بھی شکایت درج کرائی ہے۔

یاد رہے کہ اس سے پہلے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو بھی سب سے آخر میں ویزے جاری کئے گئے تھے، مگر تاحال پاکستانی صحافیوں اور شائقین کرکٹ کو ویزے جاری نہیں کئے گئے، صرف چند صحافی ہی ورلڈ کپ کی کوریج کے لئے بھارت پہنچ سکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے