اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

ایل ڈی اے سکولوں میں ’’پلانٹ اے ٹری‘‘ کی خصوصی مہم شروع

17 Oct 2023
17 Oct 2023

(لاہور نیوز) کمشنر لاہور و ڈی جی ایل ڈی اے محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر ایل ڈی اے سکولوں میں ’’پلانٹ اے ٹری‘‘ کی خصوصی مہم شروع کر دی گئی۔

 مہم کے تحت بچوں نے پودا لگایا، سیلفی لی اور گو گرین ایپ پر اپ لوڈ کی۔ سکول کے بچوں نے اپنے والدین اور اساتذہ کے نام پر پودے لگائے۔

بچوں کے ساتھ ساتھ ٹیچرز نے بھی پودے لگائے۔ طلبا و طالبات نے پودوں کے ساتھ اپنی سلفیاں لیں اور حکومت پنجاب کی گو گرین موبائل ایپ پر اپ لوڈ کیں۔

بچوں نے پودے لگاتے ہوئے پیغام دیا کہ ماحولیاتی تحفظ اور سموگ کے خاتمہ کے لیے پودے لگانا انتہائی ضروری ہے، سب کو مل کر اپنے ماحول کو صاف بنانا ہے۔

کمشنر لاہور و ڈی جی ایل ڈی اے کا کہنا ہے کہ شہری ماحول کے تحفظ کے لیے اپنے اور اپنے بزرگوں کے نام پر پودے لگائیں اور حکومت پنجاب کی گو گرین ایپ پر اپنی تصویر اور لوکیشن اپ لوڈ کریں۔

کمشنر لاہور و ڈی جی ایل ڈی اے محمد علی رندھاوا کی ہدایات پر ایل ڈی اے سکولوں میں پودے لگانے کی خصوصی مہم شروع کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے