اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پانڈیا نے امام الحق کو آوٹ کرنے سے پہلے گیند کو منہ کیساتھ کیا کیا تھا؟بھارتی کرکٹر نے حقیقت بیان کردی

16 Oct 2023
16 Oct 2023

(ویب ڈیسک) بھارتی آل راؤنڈر ہردیک پانڈیا نے امام الحق کو آؤٹ کرنے سے قبل گیند کو منہ کے قریب لے جانے والی حرکت پر سے پردہ اٹھادیا۔

پاک بھارت میچ کے دوران پانڈیا گیند کو اپنے چہرے کے قریب لے گئے اور ایسا محسوس ہورہا تھا کہ وہ اس کے ساتھ کچھ کررہے ہیں، اسی گیند پر انہوں نے پاکستانی اوپنر امام الحق کو آؤٹ کردیا تھا۔سوشل میڈیا پر ان کی اس حرکت کے حوالے سے مختلف باتیں کی جارہی ہیں، کچھ کا یہ بھی کہنا تھا کہ انہوں نے امام کو آؤٹ کرنے کی خاطر اس پر تھوک بھی لگایا۔

جب اس بارے میں پانڈیا سے نشریاتی ادارے کی جانب سے پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ میں دراصل خود کو برا بھلا کہہ رہا تھا کہ مجھے زیادہ بہتر لینتھ کے ساتھ گیند کرنا چاہیے۔امام کو آؤٹ کرنے کے بعد پانڈیا نے انہیں باہر جانے کا اشارہ کیا،جس پر پاکستانی شائقین کی جانب سے  پانڈیا کو تنقید کا بھی نشانہ بنایا جارہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے