اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

اساتذہ کی گرفتاری کے خلاف سکولوں میں تعلیمی بائیکاٹ کا سلسلہ جاری

16 Oct 2023
16 Oct 2023

(لاہور نیوز) اساتذہ کی گرفتاری کے خلاف سکولوں میں تعلیمی بائیکاٹ کا سلسلہ جاری ہے۔ انسداد ڈینگی مہم بھی ٹھپ ہو کر رہ گئی۔

اساتذہ نے چھٹے روز بھی سکولوں میں تدریسی سرگرمیاں معطل رکھیں۔ سکولوں میں بچوں کی حاضری بھی 20 فیصد سے کم رہی۔

اساتذہ نے سکولوں کے مرکزی گیٹ پر دھرنا دیا جبکہ سکولوں میں بچوں کو ہاف ڈے دے دیا گیا۔ اساتذہ نے 120 گرفتار اساتذہ کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ دہرایا۔ ان کا کہنا تھا کہ لیو انکیشمنٹ، گریجویٹی اور پنشن کے قوانین میں تبدیلی کسی صورت قابل قبول نہیں۔

اساتذہ نے مزید کہا کہ مطالبات کی منظوری تک احتجاج اور تعلیمی بائیکاٹ جاری رہے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے