اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

علامہ اقبال میڈیکل کالج میں اینستھیزیا ڈے پر آگاہی واک اور سیمینار کا اہتمام

16 Oct 2023
16 Oct 2023

(لاہور نیوز) علامہ اقبال میڈیکل کالج میں اینستھیزیا ڈے پر آگاہی واک اور سیمینار کا اہتمام کیا گیا۔

واک میں نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم ، ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ پروفیسر اشرف ضیاء ، پروفیسر جودت سلیم اور پروفیسر زہرا سمیت ڈاکٹرز کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا کہ سرجری میں سب سے زیادہ اہمیت اینستھیزیا ڈاکٹرز کی ہوتی ہے، پنجاب میں اینستھیزیا کے ڈاکٹرز کی شدید قلت ہے، ڈاکٹرز کی قلت پوری کرنے کیلئے بھرتی کر رہے ہیں۔

پروفیسر اشرف ضیاء نے کہا کہ آئی سی یو اور سیریس مریضوں کا علاج اینستھیزیا کے ڈاکٹرز کرتے ہیں۔

طبی ماہرین کا کہنا تھا کہ اینستھیزیا کے شعبہ کے فروغ کیلئے تمام ممکنہ اقدامات اٹھائے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے