اپ ڈیٹس
  • 347.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب کے سرکاری اور پرائیویٹ میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلے شروع

16 Oct 2023
16 Oct 2023

(لاہور نیوز) پنجاب کے سرکاری اور پرائیویٹ میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلے کیلئے درخواستوں کی وصولی شروع ہو گئی۔

درخواستیں یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے آن لائن پورٹل کے ذریعے وصول کی جارہی ہیں۔ ترجمان یو ایچ ایس کا کہنا ہے کہ سرکاری اور نجی میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں کے لئے علیحدہ علیحدہ پورٹل رکھے گئے ہیں۔ امیدوار یو ایچ ایس کی ویب سائٹ پر جا کر پورٹل تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ آن لائن پورٹل پر رجسٹریشن کیلئے امیدوار کو اپنا اور والد کا نام، ای میل، موبائل نمبر اور پاس ورڈ داخل کرنا ہو گا۔

انہوں نے کہا سات آسان مرحلے مکمل کرنے کے بعد امیدوار اپنی درخواست جمع کرا سکتے ہیں۔ درخواستیں صرف آن لائن پورٹل کے ذریعے ہی وصول کی جائیں گی۔ امیدوار ایک ہی درخواست میں تمام کالجز کی چوائس دے سکیں گے ۔ درخواستیں 31 اکتوبر کو شام 5 بجے تک جمع ہوں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے