اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈکپ: سری لنکا کی آسٹریلیا کیخلاف چار وکٹیں گر گئیں

16 Oct 2023
16 Oct 2023

(ویب ڈیسک) ورلڈکپ کے 13 ویں میچ میں سری لنکا کی آسٹریلیا کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔

آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان کرکٹ ورلڈکپ 2023 کا یہ میچ بھارتی شہر لکھنؤ کے اکانا کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔

قبل ازیں ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سری لنکا کے کپتان کوشال مینڈس نے کہا کہ وکٹ اچھی لگ رہی ہے، ہمیں انجری مسائل کا سامنا ہے،ٹیم میں آج کے میچ کیلئے 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں، انجری کا شکار کپتان داسن شناکا اور متھیشا کی جگہ چمیکا اور کمارا کو سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے،اس وکٹ پر 200 سے 300 رنز کا اچھا سکور ہو گا۔

آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے کہا کہ پچھلے ایک دو دن اچھی ٹریننگ کی۔

دونوں ہی ٹیمیں ایونٹ میں پہلی کامیابی کی منتظر ہیں، دونوں ٹیموں نے میگا ایونٹ میں اب تک دو دو میچز کھیلے ہیں، لیکن کامیابی نہیں ملی۔

آسٹریلیا کو بھارت اور جنوبی افریقہ نے ہرایا تو سری لنکا کو بھی جنوبی افریقہ اور پاکستان کے ہاتھوں شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے