اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بھارتی وکیل نے محمد رضوان کیخلاف آئی سی سی کو شکایت لگا دی

16 Oct 2023
16 Oct 2023

(ویب ڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ کے وکیل ونیت جندال نے آئی سی سی میں محمد رضوان کے خلاف شکایت درج کروا دی ہے۔

بھارتی وکیل نے آئی سی سی کو خط میں لکھا کہ پاکستانی بیٹر محمد رضوان نے نیدرلینڈز کے خلاف میچ  کے دوران گراؤنڈ میں نماز ادا کی جو کھیل کی روح کے خلاف ہے۔

بھارتی وکیل نے آئی سی سی کو محمد رضوان کیخلاف شکایت میں مزید لکھا کہ پاکستانی بلے باز نے کھیل کے قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سری لنکا کیخلاف جیت کے بعد فلسطین کی حمایت میں ٹویٹ بھی کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے