اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بھارت سے شاہینوں کی ہار کے بعد علی ظفر کا ردعمل بھی سامنے آگیا

15 Oct 2023
15 Oct 2023

(ویب ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ گلوکار علی ظفر نے آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان کی بھارت کے خلاف شکست پر ردعمل دے دیا ہے۔

گزشتہ روز علی ظفر نے شائقین کرکٹ سے کیا گیا وعدہ پورا کرتے ہوئے پاک بھارت ٹاکرے سے قبل ہی ورلڈ کپ کے لیے خصوصی ترانہ جاری کردیا تھا۔علی ظفر نے ‘مزہ آیا’ کے عنوان سے کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے لیے ترانہ جاری کیا جس کو شائقین کرکٹ کی جانب سے بہت پسند کیا گیا جبکہ سینئر اداکار ہمایوں سعید نے گلوکار کا ترانہ سُن کر کہا کہ ‘مزہ آیا’۔

گلوکار نے ہمایوں سعید کی حوصلہ افزائی پر ردعمل سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر دیا۔علی ظفر نے پاکستان کی شکست کے بعد مایوس ہوتے ہوئے کہا کہ ‘اور بھی مزہ آسکتا تھا، اگر قومی ٹیم بھارت کے خلاف جیت جاتی’۔اُنہوں نے کہا کہ ‘میں نے تو اپنا کام کردیا (ورلڈ کپ ترانہ جاری کردیا)، اب آسٹریلیا کے خلاف میچ میں دیکھتے ہیں کیا ہوگا؟

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے