اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کیوی کپتان کین ولیمسن ایک بار پھر زخمی، ورلڈ کپ میچز سے باہر

15 Oct 2023
15 Oct 2023

(ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن ایک بار پھر زخمی ہوکرورلڈ کپ کے آئندہ میچز سے باہر ہوگئے، ان کے آخری گروپ میچ تک فٹ ہونے کا امکان ہے۔

نیوزی لینڈ کپتان کین ولیمسن ایک بار پھر زخمی ہوگئے، سری لنکا کیخلاف میچ میں فیلڈر کی تھرو ان کے ہاتھ پر لگی جس کے باعث انگوٹھا زخمی ہوگیا۔

کیوی کرکٹ حکام کے مطابق کین ولیمسن انگوٹھا زخمی ہونے کے باعث آٸندہ میچز میں شرکت نہیں کرسکیں گے، گروپ کے آخری میچ تک ان کے  فٹ ہونے کا امکان ہے۔

دوسری جانب کیوی ٹیم مینجمنٹ نے کین ولیمسن کے متبادل کے طورپر ٹام بلنڈل کو بھارت طلب کرلیا ہے تاہم سٹار بیٹر بھی اس دوران ورلڈ کپ سکواڈ کے ساتھ ہی رہیں گے۔

سری لنکا کیخلاف میچ میں کین ولیمسن کو رن لینے کے دوران فیلڈر کی تھرو کی گئی گیند ہاتھ پر لگی تھی، جس کے باعث ان کا انگوٹھا زخمی ہوا۔ خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ ان کے ہاتھ میں فریکچر ہوگیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے