اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ہمارا مڈل آرڈر مکمل طور پر ناکام رہا، کپتان بابر اعظم

14 Oct 2023
14 Oct 2023

(لاہور نیوز) کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے بڑے میچ میں شکست کے بعد کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ بھارت کیخلاف ہمارا مڈل آرڈر مکمل طور پر ناکام رہا۔

بھارت سے شکست کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ اچھا آغاز لینے کے باوجود اچھا کھیل پیش نہیں کرسکے۔انہوں نے کہا کہ تیزی سے وکٹیں گرنے کے باعث شکست ہوئی، ہم ٹورنامنٹ میں اب تک نئی گیند سے اچھی باؤلنگ نہیں کر رہے۔

کپتان بابر اعظم نے بطور اوپنر میدان میں آنے والے بھارتی کپتان روہت شرما کی بیٹنگ کی تعریف کی اور اسے غیر معمولی قرار دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے