اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ہائی وولٹیج ٹاکرا: پاکستان کی بیٹنگ لائن بھارتی باؤلرز کے سامنے بری طرح ناکام

14 Oct 2023
14 Oct 2023

(لاہور نیوز) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے سب سے بڑے ٹاکرے میں پاکستان کی بھارت کے خلاف آدھی سے زائد ٹیم پویلین لوٹ گئی۔

پاکستان نے 36 اوورز کے اختتام پر 7 وکٹ کے نقصان پر 172 رنز بنا لیے ہیں۔قومی ٹیم کو عبداللہ شفیق کی صورت میں پہلا نقصان اٹھانا پڑا، اوپنر بلے باز 20 رنز بنا کر محمد سراج کی گیند پر ایل بی ڈبلیو آؤٹ ہو گئے۔امام الحق کو 36 رنز پر ہاردک پانڈیا نے آؤٹ کیا، جبکہ بابر اعظم کو 50 رنز پر سراج نے پویلین بھیج دیا، سعود شکیل بھی 6 رنز کے مہمان ثابت ہوئے۔

افتخار احمد 4 رنز بنا کر کلدیپ کی گیند پر بولڈ ہوئے، رضوان کو 49 رنز پر بمراہ نے کلین بولڈ کر دیا جبکہ نائب کپتان شاداب خان بھی جسپریت کا شکار بن گئے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان میچ سب سے بڑے نریندر امودی سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے، قومی ٹیم کی قیادت بابر اعظم اور بھارت کی کمان روہت شرما کے ہاتھوں میں ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے