اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بھارت کیخلاف میچ میں شاہین نے 5 وکٹیں لینے پر بڑا وعدہ کر لیا

14 Oct 2023
14 Oct 2023

(ویب ڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ میں آج سب سے بڑا مقابلہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے جارہا ہے۔

پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے بھارت کے خلاف پانچ وکٹیں لینے پر صحافیوں سے وعدہ کیا ہے۔ شاہین آفریدی نے پانچ وکٹیں لینے کے بعد سیلفی کا وعدہ کیا ہے۔

ورلڈ کپ کے پہلے دو میچز میں شاہین آفریدی کی کارکردگی متاثر کن نہیں رہی تاہم بھارت کے خلاف میچ سے قبل شاہین پانچ وکٹیں لینے کے لیے پر اعتماد ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق نریندر مودی سٹیڈیم میں ٹریننگ کے موقع پر رپورٹرز نے شاہین آفریدی سے سیلفی کی فرمائش کی۔

شاہین نے جواب میں کہا کہ اگر میں نے پانچ وکٹیں حاصل کیں تو ضرور سیلفی لوں گا، ضرور سیلفی لوں گا۔

واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ آج پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے شروع ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے