اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایک روزہ کرکٹ مقابلوں میں پاکستان کو بھارت پر برتری حاصل

14 Oct 2023
14 Oct 2023

(لاہور نیوز) ایک روزہ کرکٹ کے عالمی کپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ سٹیڈیم میں آج ٹکرائیں گی۔

روایتی حریفوں کے درمیان ہونے والے ون ڈے مقابلوں کے ریکارڈ پر نظر ڈالی جائے تو گرین شرٹس کو بھارتی ٹیم پر برتری دکھائی دیتی ہے، پاکستان اور بھارت کے درمیان 134ون ڈے میچز کھیلے گئے ہیں جن میں سے پاکستان نے 73 میں کامیابی حاصل کی، بھارت 56 میچز جیتا اور 5 میچز بغیر نتیجہ رہے۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان گزشتہ 10 میچوں کے ریکارڈ پر نظر ڈالی جائے تو بھارت نے 7 میچز جیتے جبکہ پاکستان نے صرف دو میں کامیابی حاصل کی اور ایک میچ بغیر نتیجہ رہا۔

واضح رہے کہ گزشتہ کئی سالوں سے روایتی حریفوں کے درمیان کوئی بھی باہمی سیریز نہیں ہو سکی اور دونوں ٹیمیں صرف عالمی ایونٹس میں ہی ایک دوسرے کا سامنا کرتی آ رہی ہیں۔
 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے