اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.81 قیمت فروخت : 39.88
  • یورو قیمت خرید: 328.32 قیمت فروخت : 328.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.74 قیمت فروخت : 375.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.21 قیمت فروخت : 185.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.25 قیمت فروخت : 203.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.75 قیمت فروخت : 914.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455000 دس گرام : 390100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417080 دس گرام : 357589
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6979 دس گرام : 5990
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ذکا اشرف کی قومی کرکٹ ٹیم سے ملاقات، کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی

13 Oct 2023
13 Oct 2023

(لاہور نیوز) چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے احمد آباد میں قومی کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی۔

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے کل احمد آباد میں ہونیوالے بھارت کیخلاف بڑے مقابلے سے قبل کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی۔بھارتی کرکٹ بورڈ آج ذکا اشرف کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کرے گا، عشائیے میں بی سی سی آئی اور سرکاری عہدیدار شرکت کریں گے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے