اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان بھارت کیخلاف یکطرفہ کامیابی حاصل کریگا: احسان اللہ

13 Oct 2023
13 Oct 2023

(لاہور نیوز) قومی فاسٹ باؤلر احسان اللہ نے آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں پاک بھارت مقابلے کے حوالے سے پیش گوئی کی ہے کہ قومی ٹیم بھارت کیخلاف یکطرفہ طور پر کامیابی حاصل کرے گی۔

احسان اللہ نے کہا کہ سری لنکا کے خلاف ریکارڈ ساز کامیابی حاصل کرنے کی مجھے خوشی ہوئی ہے، سری لنکا اور نیدر لینڈز کو ہرا دیا ہے اب بھارت کو بھی ہرائیں گے، ہر ٹیم کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچیں گے اور سیمی فائنل جیت کر فائنل میں پہنچیں گے، میری خواہش ہے کہ پاکستان فائنل جیت کر آئے یہ بہت مزے کی بات ہو گی۔

فاسٹ باؤلر نے کہا ہے کہ حسن علی، شاہین آفریدی اور حارث رؤف اچھی باؤلنگ کرتے ہیں، کبھی کبھار خراب دن آتا ہے لیکن وہ گزر جاتا ہے، یہ بڑے میچ کے باؤلر ہیں، بھارت کے خلاف میچ میں ہمیں تینوں باؤلرز سے بڑی امیدیں ہیں۔

احسان اللہ نے مزید کہا کہ بھارت کے خلاف میچ کے لیے میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ جذبے سے کھیلیں، رزلٹ اچھا آئے گا، میری پیش گوئی ہے کہ بھارت کے خلاف پاکستان یکطرفہ میچ جیتے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے