اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈکپ: بنگلا دیش کی نیوزی لینڈ کیخلاف آدھی سے زیادہ ٹیم پویلین لوٹ گئی

13 Oct 2023
13 Oct 2023

(لاہور نیوز) آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے 11 ویں میچ میں بنگلا دیش کی نیوزی لینڈ کیخلاف آدھی سے زیادہ ٹیم پویلین لوٹ گئی۔

دونوں ٹیموں کے درمیان میچ بھارت کے شہر چنئی میں کھیلا جا رہا ہے، کیوی کپتان کین ولیمسن کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔

اس میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم کی قیادت کین ولیمسن کر رہے ہیں جبکہ کیوی ٹیم میں آج کے میچ کے لیے ول ینگ کو ڈراپ کیا گیا ہے۔

کیوی سکواڈ

ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے کہا کہ وارم اپ گیمز سے ٹیم کی اچھی تیاری ہوئی ہے، پِچ دیکھنے میں اچھی ہے دوسری اننگ میں اوس پڑ سکتی ہے۔

اس موقع پر بنگلا دیش کے کپتان شکیب الحسن نے کہا کہ ٹاس جیت جاتے تو بیٹنگ کو ترجیح دیتے، ٹورنامنٹ میں آپ کچھ میچ جیتتے ہیں اور کچھ ہارتے ہیں، اس میچ میں ہم 280 رنز کا ہدف دینے کی کوشش کریں گے۔

بنگلا دیشی ٹیم

انہوں نے بتایا کہ ٹیم میں ایک تبدیلی کی ہے، مہدی حسن کی جگہ محمود اللّٰہ کو ٹیم میں شامل گیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے