اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈکپ: پاک بھارت ٹاکرے کے روز موسم کیسا رہےگا؟

13 Oct 2023
13 Oct 2023

(ویب ڈیسک) آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے کے روز سخت گرمی اور حبس کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق  ہفتے کے روز موسم گرم اورخشک رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے، ہفتے کو درجہ حرارت 36 ڈگری سنٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ پاک بھارت میچ کے روز سخت گرمی اور حبس کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

دوسری جانب بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ  نریندر مودی سٹیڈیم احمد آباد کی پچ پر بیٹرز حاوی ہوں گے، نریندر مودی سٹیڈیم احمد آباد کی پچ پر حالیہ میچز میں بھی بیٹرز کا غلبہ رہا ہے اور 14 اکتوبر کے پاک بھارت مقابلے میں نریندر مودی سٹیڈیم احمد آباد کی پچ پر بیٹرز حاوی ہوں گے۔

بھارتی میڈیا نے یہ بھی کہا ہے کہ  احمد آباد میں میچ کے آغاز میں فاسٹ بولرز کو اضافی باؤنس اور سوئنگ ملے گی، مڈل اوورز میں سپنرز کو مدد ملنے کی امید ہے جبکہ مجموعی طور پر بیٹرز کو شاٹس کھیلنے میں آسانی ہوگی۔

واضح رہے کہ ورلڈکپ کا افتتاحی میچ احمد آباد میں کھیلا گیا تھا جہاں بیٹرز نے احمد آباد میں کھل کر رنز بنائے تھے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے