اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

رضوان کی نئی تکنیک کے بھارتی میڈیا پر چرچے

13 Oct 2023
13 Oct 2023

(ویب ڈیسک) آئی سی سی ورلڈکپ میں 14 اکتوبر کے روز ہونے والے پاک بھارت ٹاکرے کیلئے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے نئی تکنیک اپنا لی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق محمد رضوان نے نیٹ میں1گھنٹے تک کلدیپ یادیو کی طرح لیفٹ آرم رسٹ سپنر کا سامنا کیا اورسپن بولر کے خلاف سویپ اور ریورس سویپ شاٹ کی بھرپور پریکٹس کی۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ رضوان نےکنڈیشن کو مدنظر رکھتے ہوئے بھرپور پریکٹس کی، اس دوران ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر نے کھلاڑیوں کے ساتھ بھارت کے خلاف اپنائی جانے والی حکمت عملی  بتائی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان ٹیم نےشام کے وقت 3 گھنٹے تک بھرپور پریکٹس کی۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان ہائی وولٹیج میچ 14 اکتوبر کو احمد آباد کے نریندرا مودی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے