اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کو بھی دبئی کا گولڈن ویزہ مل گیا

13 Oct 2023
13 Oct 2023

(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کو بھی دبئی کا گولڈن ویزہ مل گیا جس پر فاسٹ باؤلر نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے دبئی کو اپنا دوسرا گھر قرار دے دیا۔

نسیم شا ہ کی جانب سے گولڈن ویزہ ملنے کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے لکھا گیا کہ ’بڑے اعزاز کی بات ہے کہ اس ملک کا گولڈن ویزہ مل گیا جس کو اپنا دوسرا گھر سمجھتا ہوں‘۔

فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کے علاوہ شاداب خان، افتخار احمد سمیت متعدد پاکستانی کرکٹرز اور شوبز ستاروں کو بھی دبئی کا گولڈن ویزہ مل چکا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے