اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ویسٹ انڈیز ویمنز اے اور تھائی لینڈ ویمنز ایمرجنگ رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گی

12 Oct 2023
12 Oct 2023

(لاہور نیوز) ویسٹ انڈیز ویمنز اے اور تھائی لینڈ ویمنز ایمرجنگ رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گی، دونوں ٹیمیں پاکستان ویمنز اے کے ساتھ سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی کھیلیں گی۔

ویسٹ انڈیز ویمنز اے اور تھائی لینڈ ویمنز ایمرجنگ کرکٹ ٹیمیں رواں ماہ پاکستان پہنچیں گی، ویسٹ انڈیز ویمنز اے ٹیم پاکستان ویمنز اے کیخلاف تین ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلے گی۔

تھائی لینڈ کی ایمرجنگ ٹیم اور ویسٹ انڈیز ویمنز اے، پاکستان ویمنز اے کے درمیان سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز شیڈول ہے، سیریز کے تمام میچز لاہور میں کھیلے جائیں گے۔

ویسٹ انڈیز اے کی ٹیم اٹھارہ اکتوبر کو پاکستان پہنچے گی، تھائی لینڈ ایمرجنگ ٹیم 28 اکتوبر کو پاکستان پہنچے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے