اپ ڈیٹس
  • 270.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

جے شاہ کا ذکا اشرف کے دورہ بھارت کا خیر مقدم

12 Oct 2023
12 Oct 2023

(لاہور نیوز) بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ کی جانب سے ذکا اشرف کے دورہ بھارت کا خیر مقدم کیا گیا۔

واضح رہے کہ ذکا اشرف  آج جمعرات کو بی سی سی آئی کی دعوت پر بھارت روانہ ہوگئے ہیں ، جہاں وہ 14 اکتوبر کو احمد آباد میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان ورلڈ کپ میچ دیکھیں گے۔بی سی سی آئی کے اعزازی سیکریٹری جے شاہ نے ذکا اشرف کوان کے بھارت کے دورے کے موقع پر خوش آمدید کہا ہے ۔

دورے  سے قبل جے شاہ اور ذکا اشرف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں جے شاہ نے ذکا اشرف کے بھارت آنے پر خوشی کا اظہار کیا، جے شاہ نے اس موقع پر یہ بھی کہا کہ وہ ذکا اشرف کے بھارت میں قیام کے دوران ان کی دیگر آفیشلز سے ملاقاتوں کا اہتمام بھی کرائیں گے ۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے