اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف بھارت روانہ

12 Oct 2023
12 Oct 2023

(لاہور نیوز) آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ دیکھنے کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف بھارت روانہ ہو گئے۔

چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی آج صبح لاہور سے دبئی کیلئے روانہ ہوئے، ذکا اشرف دبئی کے راستے بھارت پہنچیں گے اور 14 اکتوبر کو احمدآباد کے نریندرا مودی سٹیڈیم میں ہونیوالا پاک بھارت میچ دیکھیں گے۔

اس سے قبل جے شاہ اور ذکا اشرف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا تھا، جس میں جے شاہ نے ذکا اشرف کے بھارت آنے پر خوشی کا اظہار کیا۔

جے شاہ بھارت میں قیام کے دوران ان کی دیگر حکام سے ملاقاتوں کا اہتمام بھی کرائیں گے جبکہ ذکا اشرف نے کہا ہے کہ جے شاہ سے بات کی کہ کس طرح ہم دونوں ملکوں کے درمیان کرکٹ روابط کو بڑھا اور انہیں ترقی دے سکتے ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے