اپ ڈیٹس
  • 270.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

عبد اللہ شفیق کی سری لنکا کیخلاف شاندار سنچری پر گلوکار عاصم اظہر کاردعمل سامنے آگیا

11 Oct 2023
11 Oct 2023

(ویب ڈیسک)پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار عاصم اظہر نے سری لنکا کے خلاف میچ میں عبداللہ شفیق کی شاندار پرفارمنس دیکھ کر اُنہیں مستقبل کا سٹار قرار دے دیا۔

گزشتہ روزورلڈ کپ میں سری لنکا کیخلاف میچ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم نے تاریخ رقم کی،سری لنکا کا 345 رنز کا ہدف پاکستان نےمحمد رضوان اور عبداللہ شفیق کی سنچریوں کی بدولت 4 وکٹوں کے نقصان پر  پورا کیا۔سری لنکا کے خلاف میچ میں عبداللہ شفیق نے 115 رنز بنائے، یہ ان کی ون ڈے انٹرنیشنل میں پہلی سنچری تھی، اس شاندار پرفارمنس کے بعد سوشل میڈیا پر عبداللہ شفیق کی تعریف میں پیغامات جاری کیے جارہے ہیں۔

ایسے میں معروف گلوکار عاصم اظہر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر جاری کیے گئے اپنے پیغام میں کہا کہ اس ورلڈ کپ میں جو بھی ہو لیکن اس سے ہمیں مستقبل کا سٹار عبداللہ شفیق مل گیا ہے۔واضح رہے کہ حیدرآباد کے راجیو گاندھی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی سی سی ورلڈ کپ کے آٹھویں میچ میں سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں کے نقصان پر 344 رنز بنائے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے