اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر تمام یونیورسٹیوں میں موجود کیفے ٹیریا کی چیکنگ

11 Oct 2023
11 Oct 2023

(لاہور نیوز) ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر پنجاب بھر کی تمام یونیورسٹیوں میں موجود کیفے ٹیریا، کینٹینز کی چیکنگ جاری ہے۔

تمام یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز، ڈائریکٹرز اور پرنسپلز کو نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی راجہ جہانگیر انور کا کہنا ہے کہ پنجاب بھر میں فوڈ سیفٹی ٹیمیں روزانہ کی بنیاد پر جامعات میں فوڈ آؤٹ لیٹس کا معائنہ کریں گی ۔ پروسیسنگ ایریا میں پیور فوڈ ایس او پیز پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے گا۔

انہوں نے کہا جامعہ کے احاطے میں تیار کی جانے والی خوراک میں ممنوعہ اجزاء کے استعمال پر مکمل پابندی عائد ہو گی۔ یونیورسٹیز میں غذائیت سے بھرپور خوراک کی فراہمی میں کسی قسم کی کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے