اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سکول انفارمیشن سسٹم پر ریکارڈ ٹھیک نہ ہونے سے پالیسیاں بنانے میں مشکلات

11 Oct 2023
11 Oct 2023

(لاہور نیوز) سکول انفارمیشن سسٹم پر ریکارڈ سات سال بعد بھی ٹھیک نہ ہونے سے پالیسیاں بنانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ اساتذہ کے لیے بھی آسانیاں پیدا نہ ہو سکیں۔

محکمہ سکول ایجوکیشن نے سکول انفارمیشن سسٹم میں سات سال بعد بھی غلطیاں درست نہ کیں۔ انفارمیشن سسٹم میں اساتذہ اور نان ٹیچنگ سٹاف سمیت طلبہ کے ریکارڈ میں غلطیوں کا انکشاف ہوا ہے۔

محکمہ سکول ایجوکیشن کے مراسلے میں غلطیوں کی نشاندہی کی گئی ۔ محکمے نے تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کو درستی کے لیے لکھ دیا۔ ہر ایجوکیشن اتھارٹی کا سی ای او  ڈیٹا درست ہونے کے حوالے سے سرٹیفکیٹ جاری کرے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے