اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان میں تنخواہ دار اور غیرتنخواہ دار طبقے کی ٹیکس حدیں برابر کی جائیں: عالمی بینک

10 Oct 2023
10 Oct 2023

(ویب ڈیسک) عالمی بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان میں تنخواہ دار اور غیرتنخواہ دار طبقے کی ٹیکس حدیں برابر کی جائیں۔

عالمی بینک کے مطابق تنخواہوں میں ٹیکس حدیں برابر کرنے سے ذاتی انکم ٹیکس کو ترقی پسند بنایا جا سکے گا۔ اس سے سالانہ بنیادوں پر جی ڈی پی  کا تین فیصد تک ٹیکس جمع کیا جا سکتا ہے اور یوں سالانہ 30 کھرب روپے کے قریب ٹیکس جمع کیا سکتا ہے۔

گزشتہ روز ورلڈبینک کے پاکستان میں چیف اکنامسٹ توبیاس حق کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ ہم چاہتے ہیں امیروں اور دولت مندوں پر ٹیکس لگایا جائے اور غریبوں کو تحفظ دیا جائے۔ ان کا کہنا تھا پاکستان اپنے انکم ٹیکس کی ساخت کو سادہ بنائے اور تنخواہ دار اور غیر تنخواہ دار دونوں طبقوں کیلئے برابر  ٹیکس نظام بنائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے