اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ڈالر کی گرتی قدر،روپیہ مضبوط ہونے لگا

10 Oct 2023
10 Oct 2023

(لاہور نیوز) امریکی کرنسی کی گرتی ہوئی قیمت سے روپے کی قدر میں بہتری آنے لگی۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 75 پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 280 روپے 90 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 281 روپے 65 پیسے پر بند ہوا تھا۔

واضح رہے کہ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت بلند ترین سطح سے 26 روپے 20 پیسے گر چکی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے