اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ریکوری کے نام پر کئی کئی گھنٹے ڈیوٹی، لیسکو ملازمین ذہنی دباؤ کا شکار

10 Oct 2023
10 Oct 2023

(لاہور نیوز) ریکوری اور بجلی چوری مہم نے ملازمین کو تھکا دیا، ریکوری کے نام پر کئی کئی گھنٹے زائد ڈیوٹی سے لیسکو ملازمین ذہنی دباؤ کا شکار ہونے لگے۔

ہفتہ وار چھٹی منسوخ  ہونے اور بارہ گھنٹے سے زائد ڈیوٹی پر  گزشتہ روز میٹر ریڈرز تحریک کی جانب سے لیسکو ہیڈ کوارٹرز کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مظاہرین نے پاور ڈویژن اور لیسکو انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

مظاہرین نے کہا کہ میٹر ریڈر کا کام صرف ریڈنگ لینا ہے،لیسکو اتھارٹی نے ریکوری، بجلی چوری روکنے پر بھی میٹر ریڈرز کو لگا رکھا ہے،بجلی چوری پکڑتے ہیں اس کے باوجود سہولت کاری کا الزام بھی لگایا جاتا ہے۔

مظاہرین نے کہا کہ مسلسل ڈیوٹی سے ذہنی دباؤ بڑھتا جا رہا ہے جس کا جو کام ہے اس سے وہی ڈیوٹی لی جائے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے