اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

بجلی کی قیمتوں کی وجہ سے ایکسپورٹ انتہائی کم ہوگئی: چیئرمین اپٹما

09 Oct 2023
09 Oct 2023

(لاہور نیوز) اپٹما کے چیئرمین آصف انعام نے کہا کہ بجلی بحران اور اس کی قیمتوں کی وجہ سے ایکسپورٹ انتہائی کم ہوگئی۔

آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے صنعتوں کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا، چیئرمین اپٹما آصف انعام نے کہا کہ فروری سے قیمتوں میں اضافہ ہونا شروع ہوا، اب 42 روپے تک قیمت پہنچ گئی، ڈومیسٹک ٹیرف کو انڈسٹری پر ڈالا جاتا ہے، بجلی کی حالیہ قیمتوں کی وجہ سے انڈسٹری ایکسپورٹ نہیں کر پا رہی۔

آصف انعام نے کہا کہ وزیر تجارت گوہراعجاز اور وزیر توانائی سے الگ الگ ملاقاتیں کی ہیں، وزیر توانائی نے معاملہ کو دیکھنے کیلئے کہا ہے، اپٹما اپنی سطح پر اور حکومت اپنی حد تک معاملہ پر مثبت کام کر رہی ہے، اپٹما نارتھ زون ٹیکسٹائل کی ایکسپورٹ ماہانہ بنیادوں پر ایک ارب ڈالر پر آگئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے