اپ ڈیٹس
  • 347.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین ٹاؤن شپ میں’’ بہتر مستقبل کیلئے ذمے دار قیادت‘‘پر سیمینار

06 Oct 2023
06 Oct 2023

(لاہور نیوز) گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین ٹاؤن شپ میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار کا موضوع ’’ بہتر مستقبل کے لئے ذمے دار قیادت‘‘ تھا۔

سینئر رہنما مسلم لیگ نون شائستہ پرویز ملک نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ زندگی میں جہاں بھی پہنچیں غرور پیدا نہ ہونے دیں، مجھے فخر ہے ، میں اس پارٹی کی سیاسی ورکر ہوں جس نے اپنا ہر وعدہ پورا کیا، جس شخص نے اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑا ، آج رب نے اسے سرخرو کیا، ووٹ ڈالتے وقت ایک لمحہ ہوتا ہے جس سے ملک کے مستقبل کا فیصلہ ہوتا ہے، اپنے اندر شعور پیدا کریں کیونکہ یوں ہی معاشرے میں لیڈر پیدا ہوں گے، ہم نے مل کر اپنے ملک کا مستقبل روشن کرنا ہے۔

سیمینار میں ڈائریکٹر کالجز محمد زاہد میاں اور پرنسپل کالج پروفیسر ڈاکٹر عنبرین جاوید بھی شریک ہوئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے