اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سیاحت کا فروغ ، محکمہ فشریز نے چڑیا گھر کی آبشار میں رنگ برنگی مچھلیاں چھوڑ دیں

06 Oct 2023
06 Oct 2023

(لاہور نیوز) محکمہ فشریز پنجاب نے سیاحت کے فروغ اور چڑیا گھر میں سیاحوں کی توجہ کے لیے رنگ برنگی زیبائشی مچھلیاں آبشار میں چھوڑ دیں۔

ڈاٸریکٹر ایکوا کلچر پنجاب ڈاکٹر محمد عابد نے لاہورچڑیا گھر کا دورہ کیا۔

ڈائریکٹر ایکوا کلچر ڈاکٹر محمد عابد نے اس موقع پر بتایا کہ سیاحوں کی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے زیبائشی مچھلیاں چھوڑی گئی ہیں، لاہور کا چڑیا گھر ایک خوبصورت تفریح گاہ ہے جہاں بچے اور بڑے شوق سے آتے ہیں۔

ڈاکٹر محمد عابد نے مزید کہا کہ آبشار میں تیرتی یہ رنگ برنگی زیبائشی مچھلیاں سیاحوں کےلیے دلچسپی کا باعث ہوں گی اور چڑیا گھر کی رونق بڑھائیں گی، لاہور چڑیا گھر میں ساکن پانیوں میں ڈینگی کنٹرول کرنے کے لیے تلاپیہ مچھلی کی سٹاکنگ بھی باقاعدگی سے کی جا رہی ہے، محکمہ فشریز پنجاب عوام کو سہولیات پہنچانے کے لیے لاہور چڑیا گھر کے ساتھ اپنا تعاون آئندہ بھی برقرار رکھے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے