اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

آئی پی پی کی الیکشن کمیشن میں رجسٹریشن مکمل ، فردوس عاشق کی قیادت کو مبارکباد

06 Oct 2023
06 Oct 2023

(ویب ڈیسک) استحکام پاکستان پارٹی کی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے الیکشن کمیشن میں پارٹی کی رجسٹریشن کا عمل مکمل ہونے پر قیادت کو مبارکباد پیش کی ہے۔

اپنے ایک بیان میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پیٹرن انچیف جہانگیر خان ترین اور صدر عبدالعلیم خان کی کاوشوں سے الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

Image

انہوں نے کہا کہ  13 اکتوبر کو جھنگ میں پہلے سیاسی پاور شو سے قبل پارٹی رجسٹریشن کا عمل مکمل ہونا خوش آئند ہے، رجسٹریشن کا عمل مکمل ہونے پر پارٹی کی قیادت اور کارکنوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

فردوس عاشق اعوان کا مزید کہنا تھا کہ  رجسٹریشن کے بعد آئی پی پی کی عوامی رابطہ مہم مزید زوردار اور متحرک ہوجائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے