اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج لاہور سرفہرست

06 Oct 2023
06 Oct 2023

(ویب ڈیسک) لاہورکو دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کو دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج سرفہرست قرار دیا گیا ہے، فیروز پور روڈ کے اطراف میں صبح سویرے فضائی آلودگی کی شرح 298 پر پہنچ گئی۔

ایئرکوالٹی انڈیکس کی مجموعی شرح 241پر پہنچ چکی ہے ۔ کینال روڈ کےگردونواح میں 294، گلبرگ میں ایئرکوالٹی 288 ہے۔ صبح سویرے شہر کا موسم ہلکا سرد اور درجہ حرارت 24 ڈگری سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے