اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ہربھجن سنگھ نے پاکستانی ٹیم کو کم درجے کی ٹیم قرار دےد یا

05 Oct 2023
05 Oct 2023

(ویب ڈیسک)بھارت کے سابق کھلاڑی ہربھجن سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستان کم درجے کی ٹیم ہے،پاکستان ٹیم ورلڈ کپ میں آگے نہیں جائے گی۔

رپورٹ کے مطابق اپنے ایک بیان میں سابق کرکٹر ہربھجن سنگھ نے کہا کہ پاکستان ٹی 20 کی اچھی ٹیم ہےلیکن میرا نہیں خیال کہ بھارت کا پاکستان کے خلاف ریکارڈ تبدیل ہوگا۔انہوں نے کہا کہ پاک بھارت میچ اتنا ہی اہم ہے جتنا ورلڈ کپ جیتنا،  یہ میچ ٹورنامنٹ کا سب سے اہم ایونٹ ہے، عام فینز پاک بھارت مقابلے کے لیے بہت پرجوش ہوتے ہیں۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے